ماحولیات کے شعبے میں کام کرنے والوں کیلئے خوشخبری، وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد( پی کے نیوز) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے سول ایوارڈز کی فہرست میں ماحولیات کی کیٹگیری کو شامل کرنے کی تجویز کی منظورکرلی، ملک میں مختلف شعبوں میں سرکاری سطح پر دیئے جانے والے سول ایوارڈز مزید پڑھیں