پی ایس ایل 5کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی لشکارے مارتی ٹرافی کی تقریب رونمائی ہو گئی، تمام چھ کپتان اس موقع پر موجود تھے جنہوں‌نے جیت سے متعلق اپنا اپنا پلان بھی بتایا۔روشنیوں کے شہر میں کرکٹ سے اجالے ہونے کو بےتاب، مزید پڑھیں

سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ شرجیل خان نے پی ایس ایل کیلئے اپنےعزائم ظاہر کردیئے

کراچی(نیوز ڈیسک)معروف کرکٹر شرجیل خان نے کہا ہے کہ پاکستان سپرلیگ سے کیرئیر کو بریک لگا تھا لہٰذا واپسی کو یادگار بنانا چاہتا ہوں اورتلخ یادوں سے بھرپور ماضی کے باب کو ختم کرکے مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھنا مزید پڑھیں

سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا پوری کرنیوالے شرجیل خان پی ایس ایل میں شمولیت پر خوشی سے نہال

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) فرنچائز کراچی کنگز کے جارح مزاج بلے بازشرجیل خان نے مداحوں سے بڑی تعداد میں سٹیڈیم کا رخ کر کے لیگ کو کامیاب بنانے کی اپیل کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق 30 سالہ شرجیل مزید پڑھیں

پاکستان میں دوبارہ کھیلنے کیلئے بیتاب ہوں‘شین واٹسن نے پی ایس ایل2020کیلئے رجسٹریشن کرادی

لاہور(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کے سابق کرکٹر شین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 2020ءکے لیے رجسٹریشن کرالی ہے اور وہ پلاٹینم کٹیگری میں شامل ہوں گے۔آسٹریلیا کے سابق کھلاڑی نے کہا کہ وہ پی ایس ایل کے پانچویں سیزن مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں شرکت سے انکار کیوں کیا، اے بی ڈیویلیئر نے وجہ بتادی

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق جنوبی افریقی کرکٹر اے بی ڈ ویلیئرز نے پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔35سالہ ڈ ویلیئرز نے ابتدائی طور پر لیگ کیلئے اپنی دستیابی ظاہر کی تھی۔ایک کرکٹ ویب مزید پڑھیں

بڑے بڑے نام پاکستان آکر کھیلنے کیلئے تیار، سینکڑوں کھلاڑیوں نے پی ایس ایل 5کھیلنے کی حامی بھرلی

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان سپرلیگ 2020 ءکے لیے اب تک 150غیر ملکی کرکٹرز نے کھیلنے کی حامی بھرلی۔ذرائع کے مطابق کرکٹرز کی انٹرنیشنل مصروفیات کے باوجود پی سی بی کو یقین ہے کہ بڑے بڑے نام اس بار بھی پی ایس ایل مزید پڑھیں

ہم سب پاکستان میں پی ایس ایل کھیلنے کیلئے تیار ہیں،یہ ہمارے لیے اعزاز کی بات ہوگی ، سری لنکن ٹیم

لاہور(نیوز ڈیسک)سری لنکن ٹیم کے کپتان داسن شاناکا نے کہا ہے کہ تمام کھلاڑی پاکستان میں پی ایس ایل کھیلنے کو تیار ہیں۔میچ کے بعد ایوارڈز کی تقسیم کی تقریب میں بات چیت کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا مزید پڑھیں

یوراج سنگھ کی پاکستان سپر لیگ میں انٹری،شائقین کرکٹ کیلئے حیران کن خبر آگئی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ممتاز بھارتی آل راؤنڈر یووراج سنگھ نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا ہے تاہم اس بات کا امکان موجود ہے کہ وہ اگلے سال پاکستان سپر لیگ کھیلنے والے پہلے بھارتی کھلاڑی بن جائیں۔بھارت کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل، حسن علی نے دھوم مچادی، منفرد اعزاز کے مالک بن گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے تاریخ میں ایک سیزن میں20سے زیادہ وکٹیں لینے والے پہلے باؤلر بن گئے ہیں۔24سالہ حسن علی کی نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے خلاف مزید پڑھیں

شنیرا اکرم نے پی ایس ایل سے متعلق منفرد خواہش کا اظہار کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے کہا ہے کہ ویمن کرکٹرز کے لیے بھی پی ایس ایل ہونا چاہیے کیوں کہ اس سے پاکستان کی کرکٹ مکمل ہوگی۔نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں