پاکستان میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کو تیار، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کوئٹہ (نیوز ڈیسک ) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقہ جات اور شمالی بلوچستان مزید پڑھیں

بارشوں کا نیاسلسلہ ملک میں داخل ، کل سے شروع ہونیوالی بارشیں کتنے دن تک جاری رہیں گی، جانئے

لاہور(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے کل ہفتہ کے روز سے ملک کے اکثر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کی ہے جو سوموار تک جاری رہے گا۔گزشتہ روزپنجاب کے اضلاع ملتان، خانیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، گوجرانوالہ، ناروال، مزید پڑھیں

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہیگا، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے چند مقامات پر بارش جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز شمال مغربی بلوچستان، بالائی خیبر پختو نخوا ، بالائی پنجاب، اسلام مزید پڑھیں

شدید سردی کیلئے تیار ہوجائیں، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی نوید سنادی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا جب کہ شمال مغربی بلوچستان،بالائی خبیرپختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور مزید پڑھیں

شہریوں تیاری کر لو !محکمہ موسمیات نے بارش کی پیش گوئی کردی

کراچی (نیوز ڈیسک )محکمہ موسمیات نے کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کی نوید سنادی ہے۔محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ کراچی میں 14 اور 15 نومبر کی رات ہلکی بارش کی پيش گوئی مزید پڑھیں

ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی، سموگ کی شدت میں کمی ہونے کی خوشخبری بھی سنا دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں بارش کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کی گئی ہے جس سے موسم کی خشکی ختم اور سموگ کی شدت میں کمی آئے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ بارشوں نے موسم سرما کی نوید سنا مزید پڑھیں

گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارشیں مزید کتنے دنوں تک جاری رہیں گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک کے مختلف علاقوں میں وفقے وفقے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی، لاہور، پشاورسمیت مختلف شہروں میں بادل برسے، بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر ہلکی برف باری ہوگی۔ لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں مزید پڑھیں

بارشوں کا نیا سسٹم پاکستان میں داخل، تیز ہوائوں ،آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کا سلسلہ کتنے روز تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے جمعرات سے ہفتہ کے دوران ملک میں تیزہوائوں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مون سون بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، پنجاب، زیریں سندھ، میرپوخاص، ٹھٹھہ، مزید پڑھیں

شدید بارشوں کا نہ رکنے والاسسٹم ملک میں داخل،متعلقہ عملے کی چھٹیاں منسوخ، ڈیوٹی پر حاضری کے احکامات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حالیہ شدید بارشوں کے پیش نظر پاور ڈویژن نے بجلی کی تقسیم اور ترسیل کار کمپنیوں کی تعطیلات منسوخ کرتے ہوئے تمام سٹاف اور افسران کو ڈیوٹیوں پر حاضری کے احکامات جاری کردئیے ہیں، سینٹرل اور ڈسکوز لیول مزید پڑھیں

پاکستان کےسب سے بڑے دریا میں طغیانی، شدید سیلاب کا خطرہ، ہنگامی الرٹ جاری کردیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)پی ڈی ایم اے سندھ نے سیلاب الرٹ جاری کردیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق سندھ کے 15اضلاع میں سیلاب کا خطرہ ہے، دریائے سندھ اور نہروں میں پانی کی سطح بلند ہورہی ہے۔پی ڈی ایم اے مزید پڑھیں