آخر کشمیری کیا چاہتے ہیں۔۔۔ رانی مکھر جی کاکشمیر سے متعلق ایسا اعلان کہ ہندوستانی تلملااٹھے، پاکستان آنے کی خواہش کا بھی اظہار کردیا

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ فلمسٹار رانی مکھرجی نے کشمیریوں کے حق میں آواز اُٹھا دی ۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بالی وڈ فلمسٹار رانی مکھرجی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے معاملے مزید پڑھیں