سوزوکی مہران کا دور ختم ہوگیا،متبادل کے طورپر660سی سی آلٹو پیش کردی گئی، قیمت کتنی ہوگی، جانئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تین دہائیوں سے راج کرنے والی مہران کار کی متبادل نئی 660 سی سی آلٹو پیش کر دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاک سوزوکی موٹرز نے اپنے صارفین کے لیے مہران کی متبادل نئی مزید پڑھیں