امریکی جاسوس ڈاکٹر شکیل آفریدی کیلئے بڑاریلیف، وزیراعظم کے دورہ امریکہ کے بعد مجرم کو خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے امریکہ کے دورے کے بعد پاکستان میں گرفتار پاکستانی نژاد امریکی جاسوس ڈاکٹر شکیل آفریدی کے اہل خانہ نے بھی امیدیں وابستہ کرلیں۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر پر میری دواچھے دوستوں مودی اور عمران خان کیساتھ بات ہوگئی، ٹرمپ نے پاک بھارت وزرائے اعظم سے رابطے کے بعد اہم اعلان کردیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) گذشتہ روز امریکی صدر کی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر خاص طور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اسی متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

’’ثالثی کی پیشکش کرکے ٹرمپ نے پاکستان کو ’چونا‘ لگا دیا‘‘ امریکہ کی جانب سے بھارت کےحق میں بڑااعلان کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی یوم آزادی کے موقع پر امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے بھارتی عوام کو نیک تمناؤں کا پیغام بھیجا ہے جس میں کہاگیاہے کہ گزشتہ دو عشروں کے دوران امریکہ بھارت دوستی اسٹریٹجک پارٹنرشپ میں مزید پڑھیں

آخرامریکہ کشمیریوں کیلئے کیا کررہا ہے!!مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے بھارتی مظالم کیخلاف امریکہ میں بھی آواز اٹھنے لگی، کانگریس کے رکن نے ٹرمپ حکومت پر سوال اٹھا دیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی رکن کانگریس تھامس سوازی نے ٹرمپ انتظامیہ سے استفسار کیا ہے کہ امریکہ کشمیریوں کے لیے کیا کررہا ہے؟ انہوں نے زور دے کر کہا کہ موجودہ صورتحال میں کشمیر امریکی انتظامیہ کی توجہ کا مزکز ہونا چاہیے۔تفصیلات مزید پڑھیں

عمران خان ! جو کررہے ہو بالکل ٹھیک کررہے ہو، اپنا کام جاری رکھو، ضرور کامیاب ہوگے، امریکی صدر نے وزیراعظم کی سابقہ حکمراں جماعتوں کیخلاف جاری انسداد کرپشن مہم کی حمایت کردی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر نے پاکستان میں جاری کرپشن کیخلاف مہم کی حمایت کردی، ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کرپشن کے خاتمے کیلئے جو کام کر رہے ہیں اس میں ان کی حمایت کرتے ہیں، مزید پڑھیں

دربارِ ٹرمپ میں ۔۔۔ ڈاکٹر لال خان

عسکری قیادت کی ہمراہی میں عمران خان کا دورہ امریکہ ایک مرتبہ پھر پاکستان کی خارجہ پالیسی اور عالمی طاقتوں کی دھڑے بندی میں بدلتی ترجیحات کی غمازی کرتا ہے۔ میرا اندازہ تھا جو خاصی حد تک درست رہا کہ مزید پڑھیں

امریکہ، ایران کشیدگی میں عمران خان کی دبنگ انٹری، ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑی پیشکش کردی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایران کے مسئلے پر مصالحت کے حق میں ہیں، مصالحت کیلئے اپنا کرار ادا کرنے کو تیار ہیں، نہیں چاہتے ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی بڑھے، امریکہ ایران تنازعہ سے خطے مزید پڑھیں

امریکہ کو آئی ایس آئی نے اسامہ بن لادن کے پاکستان میں ہونے کی خبر دی تھی،امریکہ کو یہ کام نہیں کرنا چاہیئے تھا کہ۔۔۔وزیراعظم نے اسامہ کیخلاف کیے جانیوالےآپریشن پرامریکہ کو دبنگ جواب دیدیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان جو کہ اس وقت امریکہ میں سرکاری دورے پر موجود ہیں، انہوں نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی نے امریکہ کو اسامہ بن لادن کے پاکستان میں موجود ہونے کی خبر دی تھی۔ انہوں مزید پڑھیں

دورہ امریکہ: کشمیریوں کی زبردست ترجمانی پر وزیر اعظم عمران خان کے شکر گزار ہیں، خولہ خان

اسلام آباد(پی کے نیوز) تحریک انصاف کی رہنما خولہ خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے امریکی تاریخ میں پاکستانیوں کا سب سے بڑا جلسہ کر کے یہ ثابت کیا ہے وہ مقبول ترین لیڈر ہیں، ان مزید پڑھیں

مود ی سامنےآئیں اورخود وضاحت پیش کریں کہ انہوں نے مسئلہ کشمیر پر مدد مانگی یا نہیں، عمران، ٹرمپ ملاقات کے بعد بھارت میں ہنگامہ کھڑا ہوگیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کے بعد بھارت میں صفِ ماتم بچھ گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ بھارتی وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر حل کروانے مزید پڑھیں