تحریک انصاف حکومت کا’’بلین ٹری‘‘ منصوبہ پاکستان اور خطے میں کیا تبدیلیاں لائے گا، ورلڈ اکنامک فورم حقیقت سامنے لے آیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی تنظیم ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے شائع شدہ ایک حالیہ مضمون میں پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ’’بلین ٹری‘‘ منصوبے کی تعریف کرتے ہوئے اسے پاکستان اور خطے میں ماحول کے لیے ایک مزید پڑھیں